پر شور تنفس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سانس کا مرض، دمہ وغیرہ کے مریض کا سانس جو دشواری سے لیا جاتا ہے اور اس میں ایک خرخراہٹ کی سی آواز نکلتی ہے، دشواری تنفس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سانس کا مرض، دمہ وغیرہ کے مریض کا سانس جو دشواری سے لیا جاتا ہے اور اس میں ایک خرخراہٹ کی سی آواز نکلتی ہے، دشواری تنفس۔